Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن نے دولہا کی پٹائی کردی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

دلہن نے دولہا کی پٹائی کردی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن اس وقت غصے سے بے قابو ہوگئی جب اسے پتہ چلا کہ اس کا ہونے والا شوہر منہ میں گٹکا دبائے بیٹھا ہے۔

شادی یا عام تقریبات میں پان کھانا صدیوں سے ایک روایت رہی ہے لیکن اب اس دور میں  پان کی جگہ گٹکے کو زیادہ اہمیت دے گی گئی ہے جو انتہائی مضر صحت نشہ ہے۔

اس نشے کو استعمال کرنے والوں کے منہ سے بدبو آتی ہے اسی لئے ایسے شخص کو معاشرے میں اچھی نگاہ سے نہیی دیکھا جاتا اور اسی لئے لوگ گٹکا کھانے والوں سے اجتناب کرتے ہیں۔

ایک ایسا ہی مضحکہ خیز واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں شادی کی رسومات کے دوران گٹکا چبانے پر دلہن نے دولہا کو پیٹ ڈالا اور دلہا چپ چاپ منہ دیکھتا رہا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Niranjan Mahapatra (@official_niranjanm87)

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن پاس بیٹھے ایک شخص سے گفتگو کررہی ہے اور اس کے منہ میں گٹکا دیکھ کر ایک زور کا ہاتھ مارتی ہے۔

یہی نہیں اس کے بعد وہ دلہا کی جانب دیکھتی ہے اور اسے بھی ایک ہاتھ جڑ دیتی ہے اس منظر میں دلہن کے چہرے پر غصے کے تاثرات بھی قابل دید ہیں۔

Advertisement

اس پر مزید ستم یہ کہ بے چارا دلہا مار کھانے کے بعد گٹکا تھوکنے کے لئے اٹھتا ہے تو وہاں موجود کچھ لڑکیاں اسے دیکھ کر ہنستی ہیں جس پر وہ سارا غصہ ان لڑکیوں پر اتار دیتا ہے۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے اور لوگ دلہن کے اس ردعمل کو پسند کر رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین اس تقریب کے موقع پر دولہا کے تمباکو کھانے کے فعل کی مذمت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر