Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

Now Reading:

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان
اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا)  نے اگست کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.3015 ڈالر اضافہ کیا ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.3163 ڈالر فی یونٹ اضافہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن  میں مزید کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.2175 ڈالر فی یونٹ مقرر کی گئی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.9549 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ یکم اگست کو سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.6080 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی جبکہ یکم اگست کو سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.9549 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر