Advertisement

کراچی ایئرپورٹ پرموبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی پر پابندی عائد

کراچی ایئرپورٹ پر  موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے جوائنٹ ڈائرکٹر ویجلنس نے تمام ملکی اور غیر ملکی ائر لائنز سمیت اداروں اور ائر لائن آپریٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

جاری کردہ مراسلے میں ایئر پورٹ لاونجز اور ایپرن پر ویڈیو بنانے کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا گیا ہے۔

جاری کردہ مراسلے کے مطابق ہدایات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ملازمین و اہلکاروں کے موبائل فونز اور ایئر پورٹ انٹری کارڈ ضبط  کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ کراچی ائیرپورٹ رن وے پر کتوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی اے اے انتظامیہ نے موبائل فون سے ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version