Advertisement

اب نیازی کو جانا اور بلاول بھٹو کو آنا ہوگا ، مرادعلی شاہ

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ اب نیازی کو جانا اور بلاول بھٹو کو آنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ کرکٹ میں اپنادوست لگادیاکیونکہ یہ کسی اورکونہیں جانتے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کو اسکا جائز حق نہیں دیا جارہا ، سندھ کی عوام نے انکو ووٹ نہیں دیا اس لیے زیادتی کررہےہیں ، ہم نے وفاق سے تعاون کرنے کی کوشش کی ، تباہی سندھ تک محدود نہیں،3سال میں ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ ووٹ سے نہیں آئے اس لیے ان کو عوام کی کوئی فکر نہیں ، عمران خان نے ملک کو تباہ کرنے کےبعد4،5 گھنٹے جشن منایا ، وفاق نے سندھ کےساتھ زیادتیاں کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version