Advertisement

وزیراعظم شوکت خانم میموریل ہسپتال پشاور پہنچ گئے

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان اپنے 1 روزہ دورے پر پشاور پہنچ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شوکت خانم میموریل ہسپتال پہنچے ہیں جہاں وہ شوکت خانم کے فیز تھری کی تکمیل اور  آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کریں گے۔

معاونِ خصوصی ملک امین اسلم نے وزیر اعظم کو مہم کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں مون سون شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودا بھی  لگایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version