صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح کے وقت ہونے والی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کینال روڈ ، گلبرگ ، جیل روڈ ، شادمان ، کلمہ چوک ، مزنگ اور مسلم ٹاؤن کے علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement