Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

Now Reading:

واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے، گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ وائس میسیجز کے لئے پلے بیک اسپیڈ، ملٹی ڈیوائس لاگ ان، آرکائیو اور دیگر اہم فیچرز میں مزید بہتری لا رہا ہے جبکہ جلد ہی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اہم فیچر کا اضافہ کرنے جا رہا ہے، جس کے تحت اب استعمال کنددگان پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس اپ ڈیٹ بھی دیکھ سکیں گے۔

کسی بھی استعمال کنندہ کی پروفائل پکچر پر کلک کرتے ہی واٹس ایپ ایک الرٹ پیش کرے گا کہ کیا آپ اسٹیٹس اپ ڈیٹ یا پروفائل پکچر دیکھنا چاہتے ہیں؟ یہ فیچر ٹوئٹر فلیٹ سے کسی حد تک ملتا جلتا ہے۔

وے بی ٹا انفو کے مطابق یہ فیچر ابھی ڈیولپمنٹ کے مراحل میں ہے اور اسے جلد ہی بی ٹا ٹیسٹر کے لئے مستقبل میں آنے والی اپ ڈیٹ میں جاری کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر