
سنگاپور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو انوکھی سزا دے دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کر کے بطور سزا ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔
گرفتار ہونے والے برطانوی شہری بنجمن گلن کا کہنا ہے کہ ماسک لوگوں کو کورونا سے بچانے میں ناکام رہا ہے اور اسی مفروضے کو ذہن میں رکھتے ہوئے انہوں نے ٹرین کے سفر میں ماسک نہ پہننے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News