Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہے، ترجمان کے الیکٹرک

Now Reading:

کے الیکٹرک انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہے، ترجمان کے الیکٹرک
case on the privatization of KESC is now dismissed

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک  شہر میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے سرمایہ کاری کے لئے کوشاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک ٹیرف پیریڈ 2017 تا 2023 تک بجلی انفراسٹرکچر میں 400 ارب روپے سے زائد  کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ سال 2016 سے اب تک کے الیکٹرک نے 7 نئے گرڈ اسٹیشنز اور 1436 ٹرانسمیشن کپیسٹی میں اضافہ کیا ہے۔ 413 نئے فیڈرز کی تنصیب بھی کی گئی  ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری سے کے ای کے سسٹم میں خاصی بہتری آئی ہے اور مزید کام جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے ٹی اینڈ ڈی نقصانات تقریباً 17 فیصد کی سطح پر آگئے ہیں۔

Advertisement

ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ اگلے دو سال میں شہر میں مذید 6 نئے گرڈ، 150 فیڈرز اور 2500 پی ایم ٹی کی تنصیب ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی سرمایہ کاری سے شہر کے 90 فیصد سے زائد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر