Advertisement
Advertisement
Advertisement

اُشنا شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

اُشنا شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اُشنا شاہ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہوں نےسیاہ  رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے تنقید کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا تھا۔

اشنا شاہ کو اپنی نئی تصویروں پر وزن کے بڑھ جانے کے باعث تنقید کا سامنا تھا۔

Advertisement

تصویر شیئر کیں جس پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے اسٹائل، جسامت اور جسمانی خدوخال کو بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کے مشابہہ قرار دیا جانے لگا۔

اداکارہ نے وزن بڑھ جانے کے طعنے دینے والے افراد کو پوسٹ پر کرارے جوابات دیے اور ان پر واضح کیا کہ وہ سماجی دباؤ کے تحت اپنی جسامت تبدیل نہیں کریں گی۔

دوسری جانب اداکارہ نے ایک مداح کو جواب دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی انہیں بتایا کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزارتی ہیں اور جب انہیں احساس ہوگا کہ ان کا وزن بڑھ گیا ہے تو وہ خود ہی اسے کم کردیں گی۔

اشنا شاہ نے خاتون مداح کو جواب دیا کہ اب وہ پہلے کی طرح 21 سال کی لڑکی نہیں رہیں بلکہ اب وہ ایک خاتون بن چکی ہیں۔

اداکارہ نے مداح کو جواب دیا کہ بطور اداکارہ بعض اوقات وہ اپنا وزن کردار کے مطابق بڑھا دیتی ہیں اور بعض مرتبہ انہیں کردار کے لیے اپنے جسمانی خدوخال ایک ایتھلیٹ کی طرح کرنے پڑتے ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ قدرتی طور پر ان کی پرکشش جسامت ہے اور وہ بڑھتی عمر کے ساتھ ہر طرح کے کھانے بھی کھا رہی ہیں، تاہم وہ سماجی دباؤ میں آکر اپنا وزن کم نہیں کریں گی اور جب انہیں احساس ہوگا کہ ان کا وزن بڑھ چکا ہے تو وہ خود ہی اسے کم کردیں گی۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے صحت مند جسامت اور خوبصورت کے لیے اپنے پیمانے خود ہی تیار کیے ہیں اور وہ ان پر چلتی رہیں گی، انہیں سماجی پیمانوں کی ضرورت نہیں۔

واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ گلابی رنگ کا فٹنس پر مبنی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

https://twitter.com/ShowbizAndNewz/status/1347551497177980929

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر