Advertisement

یوم عاشور حق و باطل کی لڑائی میں حق کی فتح کی یاد دلاتا ہے، رحمان ملک

رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ یوم عاشور حق و باطل کی لڑائی میں حق کی فتح کی یاد دلاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ہم نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کربلا میں امام حسینؓ نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا مگر یزید کے سامنے جھکے نہیں ، اسوہ حسین ابن علیؓ پر عمل کرتے ہوئے یزیدیت کے خلاف آواز بلند کرتے رہینگے ، آج کا کربلا کشمیر ہے جہاں بھارتی فوج نہتے مسلمانوں پر ظلم و جبر کی انتہا کر رہی ہے۔

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ ہمیں حسین ابن علیؓ کی راہ پر چلتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کا دن اور آنے والا ہر دن پاکستان میں پرامن رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version