
ٹوکیو اولمپکس کے میدان میں پاکستان کے ارشد نسیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے آج کوالیفائنگ راؤنڈ میں 85 میٹر سے زائد نیزہ پھینکا تھا، ارشد ندیم کوالیفائنگ راؤنڈ میں بارہ کھلاڑیوں میں سے تیسرے نمبر رہے۔
واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ارشد ندیم فائنل کے لئے کوالیفائی کر نے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement