
مقبوضہ کشمیر میں دلہن بارات میں خود گاڑی ڈرائیو کر کے پہنچ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن خود اپنی بارات میں جیپ ڈرائیو کر کے لائی ہیں جبکہ دلہا بھی ان کے ہمراہ موجود ہے۔
ویڈیو میں بہت سے لوگ کھڑے دلہا اور دلہن کا ویلکم کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement