صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس اور ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ایمبیسڈر صادق خان قطر کے خصوصی نمائندہ برائے انسداد دہشت گردی و ثالثی ڈاکٹر مطلق القہطانی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دو روزہ دورے میں پاکستان کے افغانستان میں سفیر منصور احمد خان بھی محمد صادق خان کے ہمراہ ہیں ، پاکستان امریکہ ، روس ، چین پر مشتعمل ٹرائیکا پلس طریقہ کار کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، دوحہ میں ٹرائیکا پلس اجلاس امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد اہم موقع پر ہو رہا جب افغانستان کی صورتحال دن بدن خراب ہو رہی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان امید کرتا ہے کہ دوحہ میں ہونے والی ملاقاتیں بین الافغان مذاکرات کی بحالی میں مددگار ثابت ہوں گی ، ان ملاقاتوں سے اپنے تمام ہمسائیوں سے پرامن تعلقات رکھنے والے پرامن اور مستحکم افغانستان کے سیاسی حل کی تلاش میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھیں
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- taza tareen urdu news
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- زاہد حفیظ چوہدری
- صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

