افغانستان کی بدلتی صورت حال اور اہم ملکی سیاسی معاملات پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس کل دوپہر 2 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اراکین ہائبرڈ اجلاس میں بنفس نفیس اور وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے ہائبرڈ اجلاس کی سربراہی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News