Advertisement

جشن آزادی کی دل کی گہرائیوں سےمبارکباد دینا چاہتا ہوں ، گورنراسٹیٹ بینک

گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے کہا کہ جشن آزادی کی دل کی گہرائیوں سےمبارکباد دینا چاہتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ نےاس ملک میں خوبصورتی اورنعمتوں سےنوازاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرنا چاہیے کہ ہم خوش نصیب ہیں ، ہمارے بڑوں کی قربانیوں کی وجہ سے اتناخوبصورت ملک ہماراملک ہے ، ہمیں عہد کرنا چاہیےکہ اس ملک کی خوبصورتی کواوربڑھائیں گے۔

گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے کہا کہ یکم جولائی 1948کوقائداعظم محمدعلی جناح نےاسٹیٹ بینک آف پاکستان کاافتتاح کیا ، قائداعظم نےکہاتھاکہ معاشی خودمختاری میں اسٹیٹ بینک کااہم کردارہے ، ہمارا بنیادی ہدف مہنگائی کوکم کرنا اور معاشی استحکام لاناہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version