Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلی گرام نے نئے فیچر کا اعلان کردیا

Now Reading:

ٹیلی گرام نے نئے فیچر کا اعلان کردیا

ٹیلی گرام کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹیلی گرام کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں نئے فیچر کے حوالے سے بتایا گیا ہے۔

Advertisement

ٹیلی گرام کے مطابق صارف اب چیٹ کے دوران کی بورڈ کے استعمال سے اپنے دوستوں کو تحریری پیغام، ایموجیز، وائس میسجز آسانی کے ساتھ بھیج سکتا ہے۔ ویڈیو میں صارفین کو چیٹ میں اینیمیشن بھیجنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارف اس ویڈیو کو  دیکھ کر نہ صرف محظوظ ہوگا بلکہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ نئے انداز سے بات چیت بھی کرسکے گا۔

خیال رہے کہ ٹیلی گرام کے اس نئے فیچر کو اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس ٹیلی گرام کے صارفین کی تعداد میں اُس وقت بڑی تعداد میں اضافہ ہوا، جب واٹس ایپ نے متنازع پرائیویسی پالیسی متعارف کرائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر