Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی نے کورونا سے کیا سیکھا؟ اداکار نے بتادیا

Now Reading:

عدنان صدیقی نے کورونا سے کیا سیکھا؟ اداکار نے بتادیا

اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا کا شکار ہوکر ایک بات ہی سیکھی کہ کسی کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا۔

عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 24 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے لیکن اب وہ کافی بہتر ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

Advertisement

اداکار نے کہا کہ  کورونا کا شکار ہونے کے بعد میں نے بہت کچھ کیا، قرنطینہ کے دوران میں نے بہت کچھ لکھا، بہت سی چیزیں پڑھیں ، اس دوران میں نے کچھ کھانے بھی بنائے لیکن ایک چیز ضرور سیکھی اور وہ یہ کہ مجھے کسی سے مشورے نہیں لینے۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ کوویڈ کے بارے میں لوگ عجیب سی باتیں کرتے تھے، ایسی باتوں سے کوئی کمزور آدمی ڈر کر مر ہی جائے، میں نے ساری باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں، اور اللہ کا شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر