Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی پولیس شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

Now Reading:

وفاقی پولیس شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد نے کہا ہے کہ وفاقی پولیس شہریوں کو سہولیات پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کا کہنا تھا کہ زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز روزانہ ایک گھنٹہ 3 سے 5 بجے تک  تھانہ میں شہریوں کی شکایات سنیں گے جبکہ ایس ایچ اوز بھی روزانہ 3 سے 5 بجے تک تھانہ میں موجود ہوں گے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ افسران کی لسٹ اور ٹائم روسٹر بھی شہریوں کے ساتھ شئیر کیا جائے گا جبکہ  ایس ایس پی آپریشنز اس عمل کو سپروائز کریں گے۔

 ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کرنا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کا مزید کہنا تھا کہ شہری مقررہ اوقات میں تھانوں کا وزٹ کرسکتے ہیں، جبکہ شہریوں کی شکایات کو متعلقہ ایس پیز سن کر فوری ازالہ کریں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر