Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلاسٹک کے کپ کا استعمال کورونا کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

Now Reading:

پلاسٹک کے کپ کا استعمال کورونا کا خطرہ بڑھاتا ہے؟

ماہرین صحت نے پلاسٹک کے کپ کے استعمال سے پیدا ہونے والے مضر اثرات سے خبردار کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کپ انسانی جسم پر انتہائی مضر اثرات مرتب کرتے ہیں یہ انسان کو بیماری سے متاثر کرتے ہیں۔

پہلا مضر اثر پلاسٹک کی چھوٹی مقدار کے جذب ہونے کی وجہ سے ہے، دوسرا اس میں جمع ہونے والے جراثیم اور بیکٹیریا کے جسم میں منتقلی کا خطرہ ہوتا ہے۔

ماہرغذا نیلہ کارسن کا کہنا ہے بی پی اے پر مشتمل کپ میں چائے پینے سے ہماری قوت مدافعت میں کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس کے بعد ہمیں ہر ایسے کام سے اجتناب کرنا چاہئیے جس سے ہمارے مدافعتی نظام کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Advertisement

ماہرغذا لیزا رچرڈز کہتی ہیں کہ پلاسٹک کے کپ جراثیم کی منتقلی کا سبب بھی بنتے ہیں، یہ بڑی محفلوں میں استعمال کیے جاتے ہیں جہاں آپ کا کپ کوئی اور استعمال کرلیتا ہے اسی طرح آپ کسی اور کے کپ کو استعمال کر لیتے ہیں، جس سے آپ تک ممکنہ طور پر جراثیم پہنچ جاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کپوں کے کناروں میں یا ان کے نیچے ایک چھوٹا سا حصہ ہوتا ہے جہاں جراثیم اور تھوک جمع ہو سکتا ہے اگر آپ یہ کپ سارا دن یا کئی دن استعمال کرتے ہیں تو یہ بیکٹیریا کی نشوونما کا باعث بن سکتا ہے جس سے آپ کو بیماری کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر