Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد پھر چیئرمین ایف بی آر کو تبدیل کردیا

Now Reading:

وفاقی حکومت نے 4 ماہ بعد پھر چیئرمین ایف بی آر کو تبدیل کردیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)  کے چیئرمین کو تبدیل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر محمد اشفاق کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم احمد کو 9 اپریل 2021 کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا تھا لیکن اب انہیں تبدیل کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت 2018 کے بعد سے اب تک 5 ایف بی آر چیئرمینز کو ہٹا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر