Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کپتان اور اسکی ٹیم کا اصل آ ڈٹ کریگی،حسن مرتضی

Now Reading:

پیپلز پارٹی کپتان اور اسکی ٹیم کا اصل آ ڈٹ کریگی،حسن مرتضی

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی  کپتان اور اسکی ٹیم کا اصل آ ڈٹ کریگی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ساڑھے 56ارب کی کرپشن،اڈٹ رپورٹ پر عثمان بزدار سے استعفی لینا چاہیے۔

حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ 256 ارب کا ریکارڈ غائب ہے جبکہ چشم کشا رپورٹ عوام کی آ نکھیں کھولنے کیلیے کافی ہے۔

پارلیمانی لیڈر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کو بغیر اشتہار بھرتیوں کا جواب دینا ہڑیگا،نیب کب جاگے گا؟

حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ ملکی قرضے کو پونے 39 ارب پر پہنچانے والے حکمران ہی مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔

Advertisement

 ان کا کہنا تھا کہ آ ٹا مہنگا ،روٹی مہنگی،سبزی مہنگی،دال مہنگی،عوام کھائیں یا مر جائیں؟

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کا مزید کہنا تھا کہ ترسیلات زر نان ٹیکس آ مدن اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی سے ملک تباہ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر