Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی اور مرحوم والد کی واٹس ایپ چیٹ وائرل

Now Reading:

حرا مانی اور مرحوم والد کی واٹس ایپ چیٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کی اپنے مرحوم والد کے ساتھ کی گئی واٹس ایپ چیٹ وائرل ہوگئی۔

اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مرحوم والد کے ساتھ کی گئی یادگار واٹس ایپ چیٹ شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے شئیر کیے جانے والی واٹس ایپ چیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے والد اُنہیں اپنی تصویر بھیجتے ہیں اور اُنہیں نماز کی ادائیگی کی تلقین کرتے ہیں۔

حرا مانی کے مرحوم والد نے اُن سے کہا ہے کہ ’بیٹا آپ بھی نماز پڑھا کریں اور دونوں بیٹوں کو بھی نماز پڑھنے کی عادت ڈالیں۔‘

والد کے کہنے پر حرا مانی کہتی ہیں کہ ابو! اب سے روزانہ نماز پڑھا کروں گی۔‘

اداکارہ کے والد نے کہا کہ ’تمہارے چہرے پر جو نور ہے، یہ نماز سے قائم رہے گا بلکہ دگنا ہوجائے گا۔‘

Advertisement

حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری زندگی کا نور میرے ابو ہیں۔‘

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’بےشک! نماز میں سکون ہے۔‘

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حرا مانی کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر