Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کے میچ روکنا پڑا؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

کرکٹ میچ کے دوران ایسا کیا ہوا کے میچ روکنا پڑا؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

آئرلینڈ میں ہونے والے خواتین کے کرکٹ میچ کو کتے نے آکر رکوادیا جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری دے دی۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں خاتون کھلاڑی نے جیسے ہی شارٹ مارا اور وہ رن لینے کے لئے دوڑیں تو اچانک ایک کتا میدان میں داخل ہوگیا اور گیند کو اپنے منہ سے پکڑ کر دوڑ لگادی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے کو پکڑنے کے لئے فیلڈنگ پر موجود کھلاڑی اس کی طرف دوڑی مگر وہ اس کے ہاتھ نہیں آیا۔

تھوڑی دیر بعد کتا خود ہی بیٹر کے پاس پہنچ گیا اور گیند تھما دی۔

 کتے کی وجہ سے میچ کو تھوڑی دیر کے لئے روکا گیا اور اسے نکالنے کے بعد کرکٹ میچ دوبارہ شروع کیا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر