Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، زارا نور عباس

Now Reading:

نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، زارا نور عباس
زارا نور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ اُنہیں ابھی تک نور مقدم کیس کے فیصلے کا انتظار ہے۔

اداکارہ زارا نور عباس  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’نور مقدم کیس میں تاخیر پریشان کُن ہے۔‘

Advertisement

زارا نور عباس نے کہا کہ ذرا تصور کریں، اگر یہ کل آپ کے ساتھ ہو، آپ کے بوڑھے والدین کو مہینوں تک اس طرح عدالت میں گھسیٹا جائے، تو اُس وقت آپ کیا کریں گے‘

اداکارہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’اپنی آواز اٹھائیں‘۔

واضح رہے کہ 20 جولائی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں 27 سالہ لڑکی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔

تاہم نور مقدم کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج ہے۔

خیا رہے کہ مقدمے میں سابق پاکستانی سفیر شوکت علی نے بتایا کہ ان کی بیٹی نور مقدم جس کی عمر 27 سال ہے۔

Advertisement

پاکستانی سفیر شوکت علی نے بتایا تھا کہ نور مقدم کو ملزم ظاہر نے تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

تاہم پولیس کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے جب کہ سر دھڑ سے الگ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر