
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔
ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے ایک گانے کے یہ بول لکھے تھے کہ میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ٹکرا رہتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اشنا شاہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
ٓگزشتہ دنوں اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں ان کو نئے لُک میں دیکھا گیا۔
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے اداکارہ اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News