
تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی کے بچے کی تالاب میں کھیلتے اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ پارک میں بنے تالاب میں نہ صرف کھیلتا ہوا نظر آرہا ہے بلکہ پرندوں کے پیچھے بھی خوب دوڑ رہا ہے۔
مذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement