Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مزید 279 افراد میں ڈینگی وائرس کی صدیق

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مزید 279 افراد میں ڈینگی وائرس کی صدیق

 

دیگر صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پشاور میں مزید 279افراد میں ڈینگی وائرس  کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے 19 اضلاع سے بھی ڈینگی وائرس کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔

ترجمان کے ٹی ایچ کا کہنا ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈینگی کے 33 مریض داخل ہوئے ہیں، گزشتہ روز ایچ ایم سی اور کے ٹی ایچ میں مجموعی طور پر ڈینگی کے 2ہزار 363ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ مریضوں میں بیشتر کا تعلق تہکال، اکیڈمی ٹاؤن ، سفید ڈھیری، دانش آباد اور سربند سے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب جڑواں شہروں میں بھی ڈینگی کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13نئے مریض رپوٹ ہوئے ہیں جن میں شہری علاقوں کے33جبکہ دیہی علاقوں کے74مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر