
ایف آئی اے کی جانب سے ڈی جی خان میں کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں غیرملکی کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کارروبار کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اکبر سے تقریبا 63لاکھ روپے پاکستانی اور 9500سعودی ریال برآمد کرلیے گئے ہیں، گرفتار ملزم گزشتہ 7ماہ سے غیرقانونی کارروبار چلانے میں مصروف تھا۔
واضح رہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News