کراچی میں ایس ایچ او گلشن معمار کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں مفرور ملزم اسماعیل ولد محمد بخش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم تھانہ گلشن معمار کے مقدمہ الزام نمبر 110/2007 بجرم دفعہ 147/148/149/506 میں مفرور تھا۔
واضح رہے کہ ملزم کو ضابطہ کے تحت گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News