اسلام آباد کلب نے عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پہلا میچ پاکستان سویٹ ہومز کےبچوں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، بچوں نے کھیل سے بہت لطف اٹھایا اور اسلام آباد کلب کی انتظامیہ کا شکریہ اداکیا ۔
فٹبال گراؤنڈ کی آسٹرو ٹرف فیفا کی جانب سے منظور شدہ ہے۔
افتتاحی میچ میں کابینہ سیکرٹری سردار احمد نواز سکھیرا ، زمرد خان کی شرکت ، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات ، اسسٹنٹ کمشنر اوید ارشاد بھٹی ، اور اسلام آباد کلب کے سینئر منیجر محمد ندیم خان نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
