Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بھارتی کرکٹر کا بڑا انکشاف

Now Reading:

سابق بھارتی کرکٹر کا بڑا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین وریندر سہواگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے انگریزی زبان پر عبور حاصل کرنے کے لیے ایسی لڑکی سے شادی کی جس کی انگریزی اچھی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو شو کے میزبان کپل شرما نے سہواگ کو ان کے پرانے انٹرویو کی یاد دلائی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کرکٹر یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور میں نے ایسی لڑکیوں سے شادی کی جن کی انگریزی اچھی تھی تاکہ ہماری انگریزی بھی اچھی ہو سکے۔

واضح رہے کہ ہربھجن سنگھ برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ گیتا بسرا سے 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جبکہ یووراج سنگھ نے بھی شادی کے لیے برطانوی نڑاد بھارتی اداکارہ ہیزل کیچ کا انتخاب کیا۔

 وریندر سہواگ کی شادی 2004 میں آرتی اہلوت سے ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر