Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہازوں کی خریداری سے قبل چیرمین پی این ایس سی اچانک تبدیل

Now Reading:

جہازوں کی خریداری سے قبل چیرمین پی این ایس سی اچانک تبدیل

جہازوں کی خریداری سے قبل چیرمین پی این ایس سی اچانک تبدیل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  احمد منگریجو کو 3 سال کے لئے چئیرمین پی این ایس سی مقرر کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی این ایس سی میں اس وقت 100 ملین ڈالر کی لاگت کے 3 بڑے بحری جہاز کی خریداری ہونے جارہی ہے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ نامعلوم وجوہات پر چئیرمین پی این ایس سی کو تبدیل کرنا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے جبکہ جہازوں کی خریداری کیلئے منظور نظر چئیرمین کی تعیناتی عمل میں ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سیکریٹری وزارت بحری امور کو ایک بار پھر قائم مقام چیرمین کا چارج دیے جانے کا امکان ہے جبکہ سیکریٹری رضوان احمد اس سے قبل ریکارڈ 2 سال قائم مقام اضافی چارج پر کام کرتے رہے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ 2 سال قبل 2 جہازوں کی خریداری سیکریٹری کے اضافی چارج کے دوران انجام پائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر