Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ داخلہ سندھ نے نئی نرمی کے ساتھ نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا

Now Reading:

محکمہ داخلہ سندھ نے نئی نرمی کے ساتھ نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا

کورونا وائرس ،محکمہ داخلہ سندھ نے نئی نرمی کے ساتھ نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا ایس اوپیز پر نئی پابندیوں کا اطلاق 15 اکتوبر تک ہوگا، سینما ہال مکمل طور پر بند رہیں گے۔

ذرائع کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے لئے سیف ڈیز کی شرط ختم ہوگئی ہے، کاروباری سرگرمیوں کے لئے دو روز تعطیلات کی پابندی ختم کردی گئی ہے، تجارتی ، مارکیٹس اور شاپنگ پلازہ رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نجی وسرکاری دفاتر میں معمول کے اوقات کار کے ساتھ 100 فیصد حاضری کی اجازت ہوگی، مروجہ پابندیوں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے حامل افراد کو سفر کی اجازت ہوگی، مکمل ویکسیشنین کروانے والے افراد ہی سیاحتی مقامات پر جاسکیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتہ وار تین دن کلاسز اور 50 فیصد طلبہ کے ساتھ سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں، ماسک کا لازمی استعمال سختی سے کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر