Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سسٹمز کی کارکردگی کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

Now Reading:

لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سسٹمز کی کارکردگی کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

لیپ ٹاپ اور سسٹم پر کام کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کی اسپیڈ کام میں کتنا اثر ڈالتی ہے ۔

لیکن سسٹمز اور لیپ ٹاپ پر کام کرنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ ان کے کام کرنے کی اسپیڈ متاثر ہونے کی آخر وجہ کیا ہے۔

 لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان سب میں جنک فائلز جمع ہوتی رہتی ہیں اور عموماً ہم انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں اور اگر کمپیوٹر یا اسمارٹ فون سے جنک فائلز کو  جمع ہونے دیا جائے تو پھر اس سے کمپیوٹر کی رفتار سست ہوجاتی ہے، اور کسی بھی پروگرام کو کھولنے کے لیے آپ کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

لیپ ٹاپ، سسٹمز سے ان جنک فائلز کو کس طرح ریموو کرکے اس کی کارکردگی میں بہتری کیسے لائی جاسکتی ہے ،  اس کام کے لیے ہمیں صرف ایک کمانڈ پرومٹ کی ضرورت پیش آئے گی۔

اس کے لئے ان اسٹیپس کو فالو کریں:

Advertisement

1۔ سب سے پہلے آپ کمانڈ پرومٹ ونڈو کو کھولیں، اس کے لیے نیچے الٹی طرف اسٹارٹ کے بٹن پر کلک کریں اور (سی ایم ڈی ) ٹائپ کریں، اب انٹر کردیں۔

2۔ اب سامنے آنے والی تمام فائلز کو (Ctrl+A) دبا کر آپ ساری فائلز کو منتخب کریں اور پھر Delete یا (Shift+ Delete) دبا دیں۔

3۔  باقی رہ جانے والی فائلز کو اسی طریقے سے دوبارہ ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔

اس طرح آپ کے سسٹمز کی اسپیڈ بہت حد تک بہتر ہوگی اور اگر پھر اس طرح کا کوئی مسئلہ پیش آئے تو اس سے نمٹنے کا حل آپ کے پاس موجود ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر