سال سے کم عمر کے افراد کے لیے نئی گائیڈ لائنز کا اطلاق آج سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نظرثانی گائیڈلائنز جاری کردی گئ ہے ۔
این سی اوسی کا کہنا تھا کہ12 سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزر ویکسین لگائی جائے گیجبکہ کم قوت مدافعت کےحامل افراد کوبطو رثبوت میڈیکل دستاویزات دکھانا ضروری ہوگا ۔
این سی اوسی کا مزید کہنا تھا کہ ویکسینیشن کے لیے عام عوام کے گروپ کی حد کم کرکے 17 سال کردی گئی ہے جبکہ فائزر ویکسین 18 سال سے کم عمر کے افراد کو بھی لگائی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News