Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرپارکر میں خودکشیوں کے واقعات نہ تھم سکے

Now Reading:

تھرپارکر میں خودکشیوں کے واقعات نہ تھم سکے

تھرپارکر میں خودکشیوں کے واقعات تاحال نہیں تھم سکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مٹھی میں 6بچوں کے والد نے غربت کے باعث زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے، مٹھی کے پاروانی محلے میں  36 سالہ پریتم نے گھر میں پنکھے سے پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ نوجوان 6 بچوں کا باپ تھا غربت اور بیروزگاری کے باعث ذہنی امراض میں مبتلا ہونے کے بعد خودکشی کی۔

اہل علاقہ نےبتایا کہ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھی جبکہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے، مزید تحقیقات بھی جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ تھرپارکر میں رواں سال میں 77افراد نے خودکشی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر