Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پنجاب کا دستہ لاہور سے پشاور روانہ

Now Reading:

اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پنجاب کا دستہ لاہور سے پشاور روانہ

ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی سربراہی میں بین الصوبائی اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کیلئے پنجاب کا دستہ لاہور سے پشاور روانہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دستے میں 42 گرلز، بوائز کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔

بین الصوبائی اتھلیٹکس ٹورنامنٹ 27سے 29 ستمبر تک پشاور میں ہورہا ہے جس میں تمام صوبوں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پنجاب کی گرلز اور بوائز ٹیموں کو میرٹ پر ٹرائلز کر کے منتخب کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ کھلاڑیوں کو ایک ہفتے کے ٹریننگ کیمپ میں بھرپور تربیت دی گئی ہے،کیمپ میں کھلاڑیوں کو ہرممکن سہولیات مہیا کی گئیں،امید ہے کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر