Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: فیکٹری ایریا میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

Now Reading:

لاہور: فیکٹری ایریا میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  فیکٹری ایریا کے علاقے میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 2 عورتوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ  زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ   2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

ایس پی کینٹ کے مطابق صائم نامی شہری نے ماڈل کالونی میں ایک کمرے پر مشتمل کرائے پر گھر لے رکھا تھا، گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سےذمے داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر