Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری؛ موجیں لگ گئیں، حکومت نے اہم اعلان کردیا

Now Reading:

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری؛ موجیں لگ گئیں، حکومت نے اہم اعلان کردیا
گاڑیاں

زرمبادلہ کی عدم دستیابی، ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے کام بند کردیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج کل ٹریفک پولیس گاڑیوں کو روک کر ان کے شیشوں پر لگے کالے اسٹیکر اتار رہی ہے۔ یہ اسٹیکر گاڑیوں کی سائیڈ کے شیشوں اور پچھلی طرف موجود اسکرین کو سیاہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ایک دن میں 155 گاڑیوں کو روک کر ان کے شیشوں پر لگے کالے اسٹیکر اتارے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مارچ 2007 میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر تمام صوبوں کی محکمہ داخلہ نے بیک وقت گاڑی کے کالے شیشے رکھنے پر پابندی عائد کی تھی۔

 اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں سڑکوں پر موجود ایسی گاڑیاں جن کے شیشے کالے ہیں ان کو روک کر ان کی تلاشی لی جائے اور ان کے کالے  اسٹیکر اتار دیے جائیں۔اس نوٹی فکیشن میں کالے شیشوں سے متعلق اتنی ہی بات کی گئی ہے۔

  پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹو پارٹس اینڈ ایسیسریز مینوفیکچررز کے سابق سیکریٹری جنرل محمد ارشد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بننے والی کسی بھی کار کے شیشے کالے نہیں کیے جاتے۔ جتنی بھی باہر کی کمپنیاں ہیں ان کے دیگر ملکوں کے بنائے جانے والے ماڈلز میں کالے شیشے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن پاکستان کے ماڈلوں میں یہ نہیں ہوتا۔

Advertisement

درآمدی کاروں کا کاروبار کرنے والے لاہور کے ایک تاجر کا کہنا ہےکہ ہم جاپان سے جتنی بھی کاریں امپورٹ کرتے ہیں ان کی اکثریت کے پچھلے تین شیشے کالے ہوتے ہیں البتہ فرنٹ اور پہلی سیٹوں کے کالے نہیں ہوتے  کیونکہ جاپان میں اب یہ قانون بنا دیا گیا ہے۔ اس لیے تقریبا ہر گاڑی ایسے ہی آتی ہے۔ میرے خیال میں شاید گاڑی میں بیٹھے افراد کی پرائیویسی کے لیے ایسا کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر