پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر محمد نواز نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد نواز کا کوویڈ ٹیسٹ منفی آنے پر ان کو گھر بھیج دیا گیا ہے، محمد نواز نے اسلام آباد میں ضروری آئسولیشن مکمل کی تھی۔
واضح ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل محمد نواز کا 9 ستمبر کو کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، محمد نواز کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اسلام آباد پہنچنے پر ٹیم کے ہمراہ ٹیسٹ ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News