
محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے شیرانی میں کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع شیرانی کے علاقے مانی خواہ کے قریب شکاری کیمپ پر کارروائی کے نتیجے میں نایاب نسل کے کونج پرندے بازیاب کرلیے گئے ہیں۔
ڈی ایف او عتیق خان کاکڑ کا کہنا ہے کہ نایاب نسل کے 22 پرندے بازیاب کرا لیے گئے ہیں ، خصوصی ہدایت ہے کہ نایاب نسل کے پرندے کے شکار کو روکا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی دباؤ پریشر سے بالاتر ہوکر ہم ایسی طرح کاروائیاں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News