Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان: انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء نے آج پھر احتجاج کی کال دے دی

Now Reading:

بلوچستان: انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء نے آج پھر احتجاج کی کال دے دی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلباء کی جانب سے انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق طلباء کی جانب سے   تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا بھی عنددیہ دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طلباء آج پھر 2 بجے کوئٹہ پریس کلب کے باہر سے احتجاج کا آغاز کرینگے۔

طلباء کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور نا ہوئے تو تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے، یہ میڈیکل طلباء کے جائز مطالبات ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مکمل ایف آئی آر ختم کرنے پر طلباء کی رہائی کے بعد احتجاجی دھرنا موخرکردیا گیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر