Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے، احمد سلمان بلوچ

Now Reading:

ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے، احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ  نے شرکت کی جہاں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے لوڈر رکشہ پی پی 160 کے ذمہ داران کے حوالے کیا۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے۔

احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ سرپرست اعلی الخدمت فاؤنڈیشن لاہور میاں ذکراللہ مجاہد کے تعاون سے بے روزگار نوجوانوں کی مدد ممکن ہوئی ، جبکہ میاں ذکراللہ مجاہد بے روزگار نوجوانوں کیلئے روزگار پراجیکٹ میں ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ علاقہ میں کوشش کر رہے ہیں جدید ذرائع استمعال کرکے نوجوانوں کیلئے روزگار کا بندوبست کریں۔

Advertisement

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا مزید کہنا تھا کہ علاقہ میں بڑے اداروں کے ساتھ رابطہ میں ہیں جہاں نوجوانوں کیلئے روزگار کا بندوبست کی کوشش کر تے ہیں۔

واضح رہے جماعت اسلامی کا علاقہ کے مجبور طبقہ کی سہولت کا سفر جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر