Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک نیوی کامویسٹ کرکٹ کپ جیت لیا

Now Reading:

گوادر ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک نیوی کامویسٹ کرکٹ کپ جیت لیا

گوادر ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے پاک نیوی کا مویسٹ کرکٹ کپ جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصلہ کن معرکے میں گوادر ینگ کرکٹ کلب نے  سلطانہ کرکٹ کلب کو 4 وکٹوں سے شکست دی ۔

 پاکستان نیوی ( پی این ایس اکرم)اورتحصیل کرکٹ کمیٹی گوادرکے زیر اہتمام کھیلے گا بلوچستان ،جیتے گا پاکستان سلوگن کے تحت گوادر کی تاریخ کا سب سے بڑا پاک نیوی کامویسٹ کرکٹ کپ گوادرمنعقد ہوا جس میں گوادر کے تمام 24 کرکٹ کلبوں اور پاکستان نیوی ( پی این ایس اکرم)کی ٹیم نے حصہ لیا۔

اس سے قبل سلطانہ کرکٹ کلب اور ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب نے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا،فائنل میچ میں ینگ اسپورٹس کرکٹ کلب کے کپتان حمید بلوچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر