Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ

Now Reading:

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ  7 تا12اکتوبر لاہورمیں کھیلی جائےگی۔

 تفصیلات کے مطابق   ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام،پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیواےسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق چیمپین شپ 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائےگی۔

 اس سے قبل یہ ایونٹ 18 تا 23 ستمبر شیڈول کیا گیا تھا۔

ایونٹ میں 4 ڈیپارٹمنٹل 10 صوبائی ٹیموں سمیت مجموعی طور پر14 ٹیمیں اعزاز کے حصول کے لئے میدان میں اتریں گی۔

Advertisement

 صوبائی ٹیموں میں پنجاب کی 2 ٹیمیں، سندھ کی 2ٹیمیں، خیبر پختونخواہ کی 2 ٹیمیں، بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان، اور آزاد جموں کشمیر کی ایک، ایک ٹیم شرکت کرےگی جبکہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں میں پاکستان آرمی، واپڈا، ریلویز اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر