Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Now Reading:

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے حارث طاہر نے ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  36ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں حارث طاہر کو شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔

سیمی فائنل مقابلوں میں حارث کو ایرانی کھلاڑی عامر سرخوش سے تین کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست ہوئی۔

واضح رہے کہ ایشین اسنوکر چیمپئین شپ کا فائنل دوحہ قطر میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر