Advertisement

محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر تعطیلات کے دنوں میں بھی کھلے رہیں گے ، جام خان شورو

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر تعطیلات کے دنوں میں بھی کھلے رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ محکمہ آبپاشی کے تمام دفاتر کھولے رکھے جائیں اور محکمے کے تمام افسران و عملہ دفاتر میں موجود رہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹا جاسکے۔

انہوں نے کہا کہ افسران اور عملے کو دی جانے والی کسی بھی قسم کی چھٹیاں منسوخ  کردی جائیں ، تمام افسران و عملہ دفاتر میں روزانہ کی بنیاد پر حاضری کو یقینی بنائے اور اجازت کے بغیر ہیڈ کوارٹر سے باہر نہ جائیں۔

صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ ڈرینج ڈویژن سے وابستہ تمام افسران زیادہ چوکس رہتے ہوئے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version