Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں  مرد اور خواتین کراٹے ٹیموں کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز

Now Reading:

اسلام آباد میں  مرد اور خواتین کراٹے ٹیموں کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں  مرد اور خواتین کراٹے ٹیموں کے چناؤ کیلئے ایک روزہ ٹرائلز 19 ستمبر کو ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن نے 5 رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، اعجاز الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں پرویز رشید مغل، پرویز اقبال، شرافت علی اور عدنان اسلم ہوں گے۔

قومی کراٹے چیمپئن شپ کے لیے اسلام آباد  میں مرد اور خواتین ٹیموں کے چناؤ کے لئے ایک روزہ اوپن ٹرائلز 19 ستمبرکو ہوں گے ۔

 ٹرائلز میں وفاقی دارالحکومت کے مرد اور خواتین کھلاڑی  حصہ لینے کے مجاز ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر