Advertisement
Advertisement
Advertisement

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں کراچی پہنچ گئیں

Now Reading:

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں کراچی پہنچ گئیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گرین لائن منصوبے کے لئے پہلے مرحلے میں 40 بسیں لائی گئی ہیں،40بسوں کی افتتاحی تقریب کل ویسٹ وہارف برتھ نمبر 11 پر منعقد کی جائے گی ۔

 تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل ،وفاقی وزیر اسد عمر، وفاقی وزیر علی زیدی اور متحدہ کے وزیر امین الحق شریک ہونگے ۔

 واضح رہے کہ گرین بس منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مزید 40 بسیں بھی بہت جلد پہنچ جائینگی، کراچی میں گرین بس منصوبے کے لئے بسوں کی آمد کے حوالے سے گزشتہ ہفتے وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا تھا ۔

یاد رہے کہ گرین لائن  بس منصوبے کا آغاز 2016 میں مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہوا تھا ۔

Advertisement

 پہلے مرحلے میں سرجانی ٹائون سے گرومندر تک ٹریک مکمل ہوچکاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
مہنگا سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.87 کروڑ ڈالر کا اضافہ
پوٹھوہار ریجن میں تیل و گیس کی بڑی دریافت، پی پی ایل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر